شعبہ جات

جامعہ بناتِ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خصوصیات اور "مختلف تعلیمی شعبہ جات "

خواتین کے لیے ایک سالہ تفسیر و حدیث کا خصوصی نصاب

ابتدائی درجات: اعدادیہ اور عامہ

اہداف کے مطابق مختصر عرصے میں حفظِ قرآن کی تکمیل

مکتب تعلیم القرآن کے تحت تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن کی تعلیم

ماہر اساتذہ و معلمات کی نگرانی میں معیاری تدریس

تجوید للعالمات (خواتین کے لیے اعلیٰ درجے کی تجوید کی تعلیم)

چھ سالہ مکمل درسِ نظامی کورس

دو سالہ دراساتِ اسلامیہ کورس

صاف ستھرا، پُرامن اور کُشادہ ماحول

ہفتہ وار تربیتی و اصلاحی بیانات